+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 20 2026 17:17:45
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 965/970 ڈالر فی ٹن جیسے حالات موصول ہوئے ہیں۔