+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 20 2026 14:41:36
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 161/162 جبکہ نپر کوالٹی 165/165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ میں وارہ نہیں ہے اور لوکل مارکیٹ میں کھل کر بیچ بھی نہیں ہے آگے جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں بہتری کا رجحان بن جائے گا۔