+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 20 2026 17:57:04
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا گودام کے مال 95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا کے مال 95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے اور اوپر لیول پر پیمنٹ کا بحران ہے۔