+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 17 2026 16:39:52
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 97/97.5 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔