+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 18 2026 14:15:59
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج ہفتہ ہے بکنگ کے ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں تاہم پیس کو بکنگ نرم اوپن ہونے کے امکانات جسکو مدنظر رکھ کر ہی ٹریڈرز کام کریں گے۔ فلحال کام سست ہے۔