Sesame | تل
Oct 31 2026
Apr 30 2026 17:47:29 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11100/150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے کام سست ہے۔ آگے پہلی تاریخوں میں جہاں گاہکی آئی مارکیٹ بہتر ہوسکتی ہے۔ .
Apr 30 2026 17:43:45 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کیش پیمنٹ پر۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Apr 30 2026 17:38:21 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن کوالٹی جہاز والے مال 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Apr 30 2026 14:43:46 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن کوالٹی جہاز والے مال 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ 10/12 روپیہ کلو انڈر کاسٹ چل رہی ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان یے۔ .
Apr 30 2026 14:27:34 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94.5/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق امپورٹرز کو ان ریٹس میں نقصان ہے جسکی وجہ سے کھل کر بیچ بھی نہیں ہے دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائی تو زیادہ ہے لیکن کروڈ آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کی وجہ سے کرایوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ .
Apr 30 2026 14:22:08 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 930 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11353 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 30 2026 12:45:22 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Apr 29 2026 18:27:37 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 166.5/167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن کوالٹی جہاز والے مال 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال نیچے کام سلو ہی ہے۔ .
Apr 29 2026 17:45:42 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11150 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ چل رہی ہے امپورٹرز کے ہاتھوں میں اونچے ریٹس والے مال ہیں ان ریٹس میں انکو نقصان ہے۔ آگے پہلی تاریخوں میں جہاں گاہکی آئی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Apr 29 2026 17:13:15 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Apr 29 2026 17:04:49 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو بہتر ہے اور کراچی مارکیٹ 94.5/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ 5/6 روپیہ کلو انڈر کاسٹ چلی گئی ہے امپورٹرز کو ان ریٹوں میں امپورٹرز نقصان ہے۔ .
Apr 29 2026 14:50:32 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن کوالٹی جہاز والے مال پورٹ سے 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کراچی سے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ پڑتا اونچے ریٹس کا ہے۔ .
Apr 29 2026 14:29:26 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 930/940 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آخری تاریخیں ہیں کام کاج سست ہے۔ .
Apr 29 2026 14:26:21 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مالوں کے 95 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے جبکہ 94 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 29 2026 12:14:50 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ٹریڈرز ضرورت کے مطابق کام کر رہے ہیں۔ .
Apr 28 2026 17:09:06 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11100 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بکنگ 10/15 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 930/940 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Apr 28 2026 17:01:39 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مالوں کے 94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بلک میں ییلو پیس کے کراچی پورٹ پر کافی مال لگے ہیں جبکہ کنٹینرز میں بھی وقتاً فوقتاً مال لگ رہے ہیں۔ .
Apr 28 2026 16:54:04 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 166/166.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن کوالٹی پورٹ والے مالوں کے 162 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ گوداموں میں وافر مال نہیں ہیں نیچے ڈیمانڈ کمزور ہونے کی وجہ سے مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Apr 28 2026 16:46:59 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کیش پیمنٹ پر۔ گاہکی خاموش ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Apr 28 2026 14:42:13 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کے 166/166.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن کوالٹی کے 162/162.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے تاہم مارکیٹ پڑتے سے نیچے چل رہی ہے اور لوکل میں اتنے مال بھی نہیں ہیں آگے جہاں گاہکی آئی مارکیٹ بہتری کی جانب گھوم جائے گی۔ .
Apr 28 2026 14:33:22 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 93/94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے تاہم اوپر لیول پر پیمنٹوں کا بحران ہے۔ بکنگ نیو کراپ کے 300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں تاہم گاہک نہیں ہے۔ .
Apr 28 2026 14:29:30 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 945 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11495 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Apr 28 2026 12:37:04 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فل حال مارکیٹ سست ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مونگ ثابت کا ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے ہر طرف ہی اچھی بیجائیاں ہونے کے امکانات ہیں۔ امپورٹ میں بھی تھوڑے تھوڑے مال ا ہی جاتے ہیں۔ تنزانیہ کے مال بکنگ میں 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں مئ شپمنٹ کے جو کراچی پورٹ پر 8500 روپیہ من تک کا پڑتا ہے اور لوکل میں تنزانیہ کے مال کے 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا برازیل وغیرہ کے 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10376 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں ارجنٹینا 12000 روپیہ من جبکہ برازیل کے مال کے 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل ریٹ کافی تیز ہے مونگ کا یہ سٹاک والا ریٹ نہیں ہے اور باقی دالوں کا ریٹ کم ہے اگر آگے مونگ کی کراپ اچھی اترتی ہے تو لوکل میں ریٹوں میں تگڑی کریکشن آ سکتی ہے آگے لانگ ٹرم میں۔ .
Apr 27 2026 17:01:33 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 27 2026 16:59:07 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور نپر کوالٹی کے 166.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن کوالٹی کے 162.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کمزور ہے جہاں اچھی گاہکی آئی مارکیٹ تیزی کی جانب گھوم جائے گی۔ .
Apr 27 2026 16:56:32 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 11100 جبکہ گودام کے مالوں کے 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے پہلی تاریخوں میں جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Apr 27 2026 16:53:19 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مالوں کے پورٹ سے 95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ آگے جو مال کنٹینرز میں یوکرین سے بک ہوئے تھے ان کے 93 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Apr 27 2026 14:59:43 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور نپر کوالٹی کے 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن کوالٹی کے 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے تاہم آگے پہلی تاریخوں میں نیچے گاہکی بہتر ہوئی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا بھی اونچا ہے جبکہ تک لوکل مارکیٹ مضبوط نہیں ہوگی امپورٹرز بکنگ میں نہیں جائے گے۔ .
Apr 27 2026 14:51:03 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Apr 27 2026 14:45:30 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ امپورٹرز کے ساتھ ساتھ پورٹ پر مال بھی لگ رہے ہیں اور نیچے کاؤنٹر بھی سلو ہے۔ پیمنٹ کا بحران ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott