+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 18 2026 15:01:30
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 161/16 جبکہ نپر کوالٹی 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پورٹ پر مسور کے کچھ مال لگے ہیں تاہم۔ مارکیٹ میں پینٹ کا بحران ہے جبکہ نیچے وکرا بھی زیرو ہے۔