+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 20 2026 18:22:52
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 11250 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پورٹ پر مال لگے تھے جسکی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں تھی تاہم ابھی دوبارہ گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔