+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 18 2026 17:53:27
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں رشیا والے مال 96 روپیہ کلو تک مل جاتے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ بھی 20 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 310 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 97.21 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔