+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 20 2026 14:09:32
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا گودام کے مال 95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا کے مال 95.5/96 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سپلائی بھی وافر ہے جبکہ لوکل میں پیمنٹ کا بحران ہے۔