+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 16 2026 18:13:10
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔