+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 17 2026 17:09:45
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم آگے جہاں لوکل میں گاہکی اچھی ہوئ لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ امپورٹرز لوکل میں کھل کر مال بیچ نہیں رہے ہیں۔