+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 21 2026 14:35:58
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم نیچے گاہکی سست ہے جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہوسکتی ہے۔