+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 16 2026 18:02:31
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 163 جبکہ نپر کوالٹی مالوں کے 167.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سیلنگ کمزور ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔