+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 21 2026 16:33:04
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11350 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کل پیمنٹ پر۔ نیچے جیسے جیسے گاہکی بہتر ہوتی گئی مارکیٹ میں بہتری کا رجحان بن جائے گا۔