+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 21 2026 14:33:41
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 95/96 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ریٹس نیچے ہونے کی وجہ سے انویسٹرز گاہک ہے تاہم ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے کیونکہ آگے بکنگ مندہ ہونے کے امکانات ہیں۔