+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 20 2026 14:32:28
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 200 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فلحال مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے تاہم بکنگ بھی ڈھیلی نظر آرہی ہے۔ گاہکی سست ہے۔