Millet | باجرہ
Aug 31 2026
Nov 17 2025 17:57:16 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن جہاز والے مالوں کے 177/178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دکاندار جہاز والے مالوں میں گاہک ہیں ضرورت کا مال لے ہیں۔ .
Nov 17 2025 17:49:11 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 180 جبکہ مشین کلین مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 530/540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا فیصل آباد منڈی میں 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7/8 ایم ایم مکس مالوں کے 185/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم 235 سے 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ بکنگ 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 17 2025 17:11:10 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 170 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سودیما والے ویسل کے 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سودیما ویسل میں کورنگ والے گاہک ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی آج میٹنگ ہے پول کے حوالے سے تاہم کوئی حتمی فیصلہ موصول نہیں ہو ہے۔ .
Nov 17 2025 17:02:27 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں کے 9850 جبکہ پورٹ کے مالوں کے 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Nov 17 2025 16:46:29 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 117 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ امپورٹرز تھوڑا تھوڑا مال بیچتے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 17 2025 14:59:29 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 180 جبکہ مشین کلین مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 530/540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا فیصل آباد منڈی میں 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7/8 ایم ایم مکس مالوں کے 185/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم 235 سے 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ بکنگ 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 17 2025 14:24:41 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور حاضر میں جو اکا دکا مال ہیں انکا گھر گھر کا ہی ریٹ ہے۔ کرمسن جہاز والے مالوں کے 177/178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 182.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں میں دکاندار تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ بکنگ نپر کوالٹی دسمبر جنوری شپمنٹ 495 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 17 2025 14:10:54 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل بکنگ 800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 9815 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل میں گاہکی سست ہے۔ .
Nov 17 2025 14:10:07 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا سے ییلو پیس کا مزید ایک اور دسمبر شپمنٹ کرکے جہاز 318 ڈالر میں بک ہوا ہے جس میں 22 ہزار ٹن تک کوانٹٹی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دسمبر شپمنٹ والے مال آگے جنوری میں لگنا شروع ہو گے فلحال حاضر میں گیپ ہے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 17 2025 12:38:46 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 170 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سودیمہ ویسل والے مال کے 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ وئٹیرا کے مال کے 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال کے 7075 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 480/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر بازار بہتر ہے لیکن ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ وقتی جو ویسل لگے گا وہ تو اوپر ریٹوں والا ہے لیکن مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ آگے آمدن والے مالوں کا پڑتا نیچے ہے۔ 480 ڈالر والے 147.5 روپیہ کو تک کا پڑتا ہے۔ .
Nov 15 2025 17:46:45 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن جہاز والے مالوں کے 177/178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ حاضر میں گھر گھر کا ریٹ ہے۔ .
Nov 15 2025 17:36:35 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 180 جبکہ مشین کلین مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دبئی 58/60 کاؤنٹ مالوں کے 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم اچھی پرسنٹیج والے مال 250/255 جبکہ دوسرے برانڈ 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 370/375 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 15 2025 17:31:16 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 169/170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Nov 15 2025 17:10:26 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لمبی چوڑی مزیداری نہیں ہے۔ .
Nov 15 2025 16:57:24 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 118 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 15 2025 15:18:31 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 180 جبکہ مشین کلین مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ دبئی 58/60 کاؤنٹ مالوں کے 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم اچھی پرسنٹیج والے مال 250/255 جبکہ دوسرے برانڈ 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مالوں کی آمدن کم ہے جبکہ گاہک بن جاتا ہے۔ بکنگ 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 370/375 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آرائیول کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 15 2025 14:52:56 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور حاضر میں مال نہیں ہیں جو اکا دکا مال ہیں وہ ریٹ اونچا کر کے مانگتے ہیں۔ کرمسن جہاز والے مال 177/177.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن ویسل 20 تاریخ کو متوقع ہے کراچی پورٹ پر۔ .
Nov 15 2025 14:09:08 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9850 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بکنگ 805/810 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مزیداری نہیں ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 15 2025 14:08:23 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 116/117 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 15 2025 12:36:03 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 169/170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 7050/7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے 18/20 تاریخ کو کراچی پورٹ پر بلک میں آمدن متوقع ہے جسکی وجہ سے حاضر میں ضرورت کے مطابق ہی کام کاج ہیں۔ .
Nov 14 2025 17:03:30 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 180 جبکہ مشین کلین مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دبئی 58/60 کاؤنٹ مالوں کے 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم اچھی پرسنٹیج والے مال 250/255 جبکہ ہلکی پرسنٹیج والے مال 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 370/375 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ اچھے مالوں کی ڈیمانڈ ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Nov 14 2025 17:00:21 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور حاضر نپر کنٹینر والے مالوں کے 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن جہاز والے مال 178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ دسمبر جنوری شپمنٹ 500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 14 2025 16:28:51 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں آخری کام 9900 روپیہ من تک ہوئے تھے بیچ آرہی تھی جبکہ گاہکی سست تھی۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 805 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 14 2025 16:07:14 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 169.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پنجاب مارکیٹس آج بند ہیں۔ بکنگ جنوری شپمنٹ 490 جبکہ دسمبر شپمنٹ 480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 281.15 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Nov 14 2025 15:35:28 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 115.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ییلو پیس دال کے 125.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ دکاندار گاہک ہیں۔ .
Nov 13 2025 18:42:25 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 180 جبکہ مشین کلین مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مال فیصل آباد منڈی میں 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دبئی 58/60 کاؤنٹ مالوں کے 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم اچھی پرسنٹیج والے مال 250/255 جبکہ ہلکی پرسنٹیج والے مال 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 370/375 جبکہ 8 ایم ایم 308/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 13 2025 17:55:30 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6950/7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج سست ہے۔ .
Nov 13 2025 17:38:09 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور حاضر نپر کنٹینر والے مالوں کے 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن جہاز والے مال 178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 13 2025 17:21:25 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9900 روپیہ من تک کی بیچ آرہی ہے جبکہ حاضر اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Nov 13 2025 17:20:39 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 115 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott