+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 09 2026 13:52:27
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور جمعرات پیمنٹ پر 170 جبکہ پیر منگل پیمنٹ پر 171 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔