+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 09 2026 17:08:07
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 12750 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔