+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 09 2026 16:45:44
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 170 جبکہ کیش پیمنٹ پر 171.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں آرہی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔