+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 07 2026 17:08:07
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کام کاج سست تھا۔ ٹریڈرز پیر کو بکنگ دیکھ کر ہی کام کاج شروع کریں گے۔ فلحال حاضر مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔