+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 07 2026 17:53:03
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 167.5/168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج کراچی مارکیٹ میں کام کاج سست ہے۔