+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 07 2026 16:59:57
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئی ہے اور ریڈی ڈیلوری مالوں کے 140 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں  جبکہ آمدن جہاز والے مال کے 119 اور 108 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں جن ٹریڈرز کے ہاتھوں میں مال ہیں انکا اپنا ہی ریٹ ہے۔