+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 10 2026 12:07:56
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم اوپن ہوئ ہے اور 172/172.5 روپیہ کلو تک جاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال امپورٹرز کھل کر مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ بھی بہتر ہوئ ہے اور 550/60 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 168.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ تاہم فل حال ٹریڈرز بکنگ میں نہیں جا رہے ہیں۔ آگے مزید بکنگ رسکی ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں ہی زیادہ دلچسپی ہے نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے دال چنے کی۔ لوکل مارکیٹ رمضان المبارک کے سیزن کی وجہ سے فل حال بہتر نظر آ رہی ہے۔