+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 06 2026 15:56:53
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 168.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سوموار منگل پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال لوکل بازار بہتر ہے تاہم اسی بہتری میں ہی ساتھ ساتھ مال بھی فارغ کرنے چاہیں آخری ریٹ کی طرف نہیں جانا چاہیے۔ بعد میں جب مارکیٹ ڈھیلی ہو گی پھر مال بکتا ہی نہیں ہے مال تیزی میں ہی بکتا ہے۔ ان ریٹوں میں بلک جو مال آیا ہے ان کو اچھا نفع ہے کنٹینر میں بھی کچھ ٹریڈرز کے نیچے ریٹوں والے مال ہیں ان کو بھی اچھا نفع ہے۔ وہ ساتھ ساتھ مال فارغ بھی کر رہے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ 16 روپیہ کلو بہتر ہو چکی ہے۔ ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔