+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 10 2026 14:13:06
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 12800 روپیہ من تک ایڈوانس پیمنٹ پر کام ہوئے ہیں۔ لوکل میں مال اتنے نہیں ہیں۔ لوکل مارکیٹ تیز ہی ہے۔ بکنگ 990 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 12150 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز تھوڑا تھوڑا جا رہے ہیں بکنگ میں۔