+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 10 2026 14:55:44
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور نپر کوالٹی 159 جبکہ کرمسن کوالٹی 160 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ریٹ کم ہونے کی وجہ سے نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے تاہم ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔