+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 07 2026 13:20:45
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 168.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حال اگلے دنوں گاہکی اچھی رہنے کے امکانات ہیں لوکل میں۔ جس کی وجہ سے اوپر لیول پر امپورٹرز بھی تھوڑا بہت مال سیل کر کے اب ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی بازار بہتر ہوا ہے اور 7100/7150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر لوکل میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔