+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 07 2026 12:40:27
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس مارکیٹ گرم ہے۔ حاضر مارکیٹ ریڈی ڈلوری 136/137 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ثابت مالوں کے جبکہ آمدن جہاز والے مال کے 118/119 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر ٹریڈرز نے مال بیچ کر پیچھے جہازوں میں مال پکڑے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔