+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 07 2026 15:24:57
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں کچے مالوں کے 165/170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچے مال 6300 جبکہ مشین کلین مال حیدرآباد منڈی میں 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس کوالٹی 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 350/355 جبکہ سوئر برانڈ 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔