+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 08 2026 16:56:54
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 50٪ 9 ایم ایم اور باقی مکس کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔