+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 08 2026 16:16:15
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جبکہ امپورٹرز کے ہاتھوں میں اوپر ریٹس والے مال ہیں۔ گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔