+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 07 2026 14:54:17
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور نپر کوالٹی کے 167 جبکہ کرمسن کوالٹی کے 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔