+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2026 11:55:58
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 166.5/167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6600/6650 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ 6500 کی جانب آتی ہے تو گاہکی شروع ہوجاتی ہے جبکہ 7000 کی جانب جاتی ہے تو بیچ شروع ہو جاتی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ دوسری جانب کراچی سے کھل کر گاہکی بھی نہیں ہے کیونکہ ملرز کو تھل کے مالوں میں وارہ ہے۔