+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 05 2026 18:09:48
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور نپر مسور کے 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پہلی تاریخیں ہیں فلحال کھل کر ڈیمانڈ نہیں آئی ہے۔