+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 07 2026 17:38:48
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور 95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جسکی وجہ سے امپورٹرز کی بیچ کمزور ہے تاہم گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔