+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 07 2026 14:13:05
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94 روپیہ کلو تک کی بیچ آجاتی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کا گاہک ہے اور ضرورت کے مطابق کام ہو رہے ہیں۔