+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 06 2026 17:53:34
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 93/94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پورٹ پر کافی مال لگے ہوئے ہیں مارکیٹ کچھ ٹائم رکی سی ہی رہنے کے امکانات ہیں۔