+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 06 2026 14:48:16
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 93/94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پورٹ پر کافی مال لگے ہوئے ہیں جو کہ 1/2 ماہ کی ضرورت کے لیے کافی ہیں۔