+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2026 14:25:14
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 94 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پورٹ پر کافی مال لگے ہوئے ہیں جبکہ گاہکی بھی سست ہے۔ ییلو پیس دال کے 102 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔