+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 09 2023 13:33:13
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی کے 164.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔