+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2026 18:44:09
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن 450 جبکہ پرولائن 470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

سدا بہار جوار 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں پرانے مال 12500 جبکہ نئے مال کی 8000 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ گاہکی خاموش ہے۔