+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2026 18:51:11
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کراچی مارکیٹ میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال کام کاج کم ہے کیونکہ آمدن بھی کم ہے اگلے دنوں مزید بارشیں بھی ہیں اور اسکے بعد ہی آمدن بڑھے گی تاہم وہاں مارکیٹ کی صورتحال واضح ہوگی۔