+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2026 14:34:23
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ مارکیٹ کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب میں بارشیں ہیں کام کاج سست ہے۔