+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2026 17:19:14
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ اوپر 16000 تک کام ہو کر ابھی 300 روپیہ من نرم ہے اور نئے مالوں کے 15 ستمبر سے 15 اکتوبر خریدار مرضی 15700 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے 14000/14500 میں مال لیے ہیں ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ پرانے مال بھی 300/500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی 10 ڈالر نرم ہے اور 1230/1240 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔