+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2026 19:32:05
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 15 روپیہ کوئنٹل مزید ڈاؤن ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13330 روپیہ کوئنٹل تک مال مل جاتے ہیں۔ اتحاد 13350 جبکہ ڈھرکی 13320 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ فارورڈ جولائ فکس 13210 جبکہ اگست فکس 13110/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔