+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2026 17:44:32
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں فیصل آباد منڈی میں 7800 روپیہ من جبکہ حیدرآباد منڈی میں 7300/7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔