+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2026 17:12:24
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصر سے پاکستان کیلئے 1230 سے 1250 ڈالر تک ہوے ہیں۔ ابھی تھوڑے بہت ہی کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 1250 والا 15500 میں جبکہ 1230 والا 15240 تک پڑتا ہے کراچی آ کر۔ کراچی 15 ستمبر سے 15 اکتوبر کے سودے 15700/800 میں مل جاتے ہیں۔ جبکہ پرانا مصری برسیم 13500 میں کام ہوا ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔