+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2026 18:52:35
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن ملتان منڈی میں 46500/47500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پلانٹ والے مالوں کے۔ لائنوں پر کچے مال 37000/42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں لائنوں پر گاہک بھی نہیں ہے جبکہ بیچ بھی نہیں ہے۔